Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanاین اے 15 انتخابی عذرداری کیس، نواز شریف کی دوبارہ پولنگ کی...

این اے 15 انتخابی عذرداری کیس، نواز شریف کی دوبارہ پولنگ کی درخواست خارج



اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی عذرداری کیس میں این اے 15 مانسہرہ پر دوبارہ پولنگ سے متعلق نواز شریف کی درخواست خارج کردی،الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم کوالیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنیکی ہدایت کی ہے ۔الیکشن کمیشن نے این اے 15مانسہرہ پر دوبارہ پولنگ سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بدھ کے روز سنایا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں