Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanاین اے 161 بہاولنگر: مسلم لیگ ن کے امیدوار عالم داد لالیکا...

این اے 161 بہاولنگر: مسلم لیگ ن کے امیدوار عالم داد لالیکا جیت گئے



(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 161 بہاولنگر سے حتمی نتائج آ گئے، مسلم لیگ ن کے امیدوار عالم داد لالیکا نے میدان مار لیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 161 بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عالم داد لالیکا 100649 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاہد امین عاکوکا 81655 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں