Monday, January 6, 2025
ہومPakistanاین اے 241 کراچی ایم کیو ایم فاروق ستار کو بڑے مارجن...

این اے 241 کراچی ایم کیو ایم فاروق ستار کو بڑے مارجن سے شکست



(24 نیوز) سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 241 کراچی سے مکمل سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

موصول شدہ نتائج کے مطابق اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرزا اختیار بیگ 54 ہزار 4 سو 56 ووٹ حاصل کرکے کامیاب رہے۔

این اے 241 سے آزاد امیدوار خرم شیر زمان 48 ہزار 6 سو 10 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔

اس حلقے سے ایم کیو ایم کے فاروق ستار بڑے مارجن سے ہار گئے جنہیں صرف 4 سو 94 ووٹ مل سکے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں