Sunday, January 5, 2025
ہومPakistan ایک کروڑ سر کی قیمت رکھنے والے ڈاکو کا خود وزارت داخلہ...

 ایک کروڑ سر کی قیمت رکھنے والے ڈاکو کا خود وزارت داخلہ کی نمبر پر رابطے کی ویڈیو وائرل  اہم مطالبہ بھی کردیا



(24نیوز)  بدنام زمانہ ڈاکو شاہد لونڈ نے وزارت داخلہ کے نمبر پر خود فون کرنے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

حکومت کی جانب سے خطرناک ڈاکوؤں کے سر پر ایک کروڈ روپے کا انعام رکھ دیا گیا تاہم جس ڈاکوکےسرکی قیمت ایک کروڑہےاس نےخودہی انعام لینےوالےنمبرپرکال کردی، ڈاکو شاہد کی جانب سے اشتہار پر دئیے گئے نمبر پر کال کرنے کی ویڈیو  میں اس کا کہنا ہے کہ پولیس نےپہلےنمبرپر میرے سرکاانعام ایک کروڑکیوں رکھا لسٹ سے نام ختم کرے ،ڈاکوشاہدلنڈنے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ  پولیس نے پولیس پر حملہ کرنے والے کسی ڈاکو کا نام شامل نہیں کیا ہمارے نام کیوں شامل کئے ۔ 

 یاد رہے کہ گزشتہ روز کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس کی 2گاڑیوں پر حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجےمیں 12 اہلکار شہید ہوگئے،شہید اہلکاروں میں رحیم یارخان کے 9،مظفر گڑھ کا1، ملتان سے 1 اور ڈی جی خان سےتعلق رکھنے والا اہلکارشہید ہوئےہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں:ایس این جی پی ایل کے تین ملازمین گاڑی سمیت اغوا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں