Friday, December 27, 2024
ہومPakistanاے ایس پی شہر بانو کو اہم حکومتی عہدیدار کا سیکیورٹی آفیسر...

اے ایس پی شہر بانو کو اہم حکومتی عہدیدار کا سیکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا گیا



(اویس  کیانی) اچھرہ واقعے کو سانحے میں تبدیل ہونے سے بچانے والی اے ایس پی سیدہ شہر بانو کو وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس سروس گریڈ 17 کی سید ہ شہر بانو نقوی کو وزیر داخلہ کی پی ایس او تعینات کردیا گیا ہے ، شہر بانو اے ڈی او ایف سی اسلام آباد تعینات تھیں،محمد شاہ رخ خان بطور اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی آفیسر وزیر داخلہ کے ساتھ خدمات انجام دیں گے،پولیس سروس گریڈ 17 کے محمد شاہ رخ خان اے ڈی او ایف سی شبقدر تعینات تھے۔

یہ بھی پڑھیں : یوم تکبیر پر حکومت کا تعطیل کا اعلان ،سپریم کورٹ بند ہو گی یا نہیں ؟اہم خبر آگئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں