پاکستان کے ابتدائی 3 سال میں حاصل اعزاز تک پہنچنے میں بھارت کو 92 سال لگ گئے
بنگلادیش کے خلاف اس جیت کے ساتھ بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ میں فتوحات کی تعداد 179 ہوگئی، جبکہ اسکی شکستوں کی تعداد 178 ہے۔ ۔