Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanبانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس...

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی



(حاشر وڑائچ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ  کیس کی سماعت پیر تک ملتوی ہو گئی۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے توشہ خاہ کیس میں مزید 3  گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر کے کیس کی مزید سماعت  (29 جنوری) پیر تک ملتوی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے سوشل میڈیا پر گالیوں کی نئی ڈکشنری دی، احسن اقبال

واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس میں مجموعی طور پر اب تک 16 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے جاچکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں