Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanبانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے، خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے، خواجہ آصف


خواجہ آصف : فوٹو فائل

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا موسم تبدیل ہو رہا ہے، بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، غیر سیاسی سوچ اور رویہ بانی پی ٹی آئی کا ہے۔

 خواجہ آصف نے مزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا ان کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں، آج شبلی فراز نے کہا کہ پھر خانہ جنگی ہوگی، کیا 9 مئی دوبارہ کرناچاہتے ہیں؟





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں