Friday, January 3, 2025
ہومPakistanبانی پی ٹی آئی نے شبلی فراز اور عمر ایوب کی چھٹی...

بانی پی ٹی آئی نے شبلی فراز اور عمر ایوب کی چھٹی کرادی



(طیب سیف)قانونی معاملات میں سیاسی لوگوں کو بھیجنے کا نتیجہ ،بانی پی ٹی آئی نے ایک دفعہ پھر اپنے فیصلہ سے یوٹرن لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے تبدیل  کرنے کا فیصلہ  کر لیا، ذرائع کے مطابق سینیٹ سے شبلی فراز کی جگہ علی ظفر جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے،عمر ایوب کی جگہ بیرسٹر گوہر یا لطیف کھوسہ میں سے کوئی ایک پارٹی کی نمائندگی کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:یکم جمادی الثانی کب ہوگی؟چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں