سائفر کیس، بانیٔ پی ٹی آئی نے عدالت میں کیا بیان دیا؟
بانی پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ سائفرگمشدگی پرملٹری سیکریٹری سے کہا کہ اس کی انکوائری کرو جس پر ملٹری سیکریٹری نےکہا انکوائری کی، سائفر کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔۔