Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanبانی پی ٹی آئی کو ڈیل، ڈھیل ملتی نظر نہیں آتی، گورنر...

بانی پی ٹی آئی کو ڈیل، ڈھیل ملتی نظر نہیں آتی، گورنر سندھ


گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظر نہیں آتا۔

لندن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان پہلے ہے یا کوئی اور چیز۔

کامران ٹیسوری بولے ہر ادارے میں اصلاحات کی ضرورت رہتی ہے، 26 ویں ترمیم معمول کی ترمیم تھی، اب 27 ویں ترمیم بھی آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ نئی ترمیم سے عدالتوں میں اصلاحات ہوں گی جس سے لوگ استفادہ کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں