Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanبانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے مقدمات پر سماعت آج ہو...

بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے مقدمات پر سماعت آج ہو گی



(جمال الدین)  انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔

تفصیلات کےمطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی چار ضمانتوں پر پراسکیوشن سے دلائل طلب کر رکھے ہیں،بانی ہی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلیمان صفدر نے چار ضمانتوں پر دلائل مکمل کر رکھے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی مسلم لیگ نون کا افس جلانے سمیت چار ضمانتوں پر سماعت کورٹ نمبر 3 میں ہونگی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید چار ضمانتوں پر سماعت کریں گے

یہ بھی پڑھیں :پاکستان اور عمان کا افرادی قوت کے تبادلے کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں