وزیر اعظم کی ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کرنے پر ایف بی آر افسران و اہلکاروں کی پذیرائی
وزیراعظم شہباز شریف نے محصولات کے ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران اور اہلکاروں کی پذیرائی کی ہے۔