Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanبجلی بلز پر عائد ٹیکسز حکومت کیلیے آمدن کا بڑا ذریعہ بن...

بجلی بلز پر عائد ٹیکسز حکومت کیلیے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئے3 برسوں میں عوام سےکتنےارب روپے وصول کیے گئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں



بجلی بلز پر عائد ٹیکسز حکومت کیلیے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئے،3 برسوں میں عوام …

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایسا لگتا ہے بجلی بلز پر عائد ٹیکسز حکومت کیلیے آمدن کا بڑا ذریعہ بن چکے ہیں ،3 برسوں میں صارفین سے  کتنےارب روپے وصول کر لیے گئے ؟  یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔  “جنگ ” کے مطابق گزشتہ 3 سال کے دوران اس مد میں 1410 ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز ات کے مطابق 2 سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح دو گنا ہوگئی۔2021 میں بجلی صارفین سے 345 ارب سے زائد ٹیکس وصولیاں کی گئیں جبکہ  2022 میں اس مد میں 461 ارب اور 2023 میں 603 ارب روپے سے زائد ٹیکسز لیے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں