Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanبجلی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان متوقع اہم رہنما...

بجلی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان متوقع اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا



(24نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما محمود مولوی نے کہا کہ ہے کہ قوم کیلئے خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان جلد ہونیوالا ہے۔

محمود مولوی نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کررہی ہے، جلد خوشخبری ملے گی۔ محمود مولوی نے کہا کہ بجلی بلوں میں کمی سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا اور ساتھ ہی عوام اور تاجروں کے مسائل میں کمی آئے گی۔

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمود مولوی نے مزید کہا کہ صنعتی سیکٹر کی بقاکے لیے بھی بجلی کی قیمتوں میں کمی ناگزیر ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں