Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanبجٹ منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

بجٹ منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب


— فائل فوٹو

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15مارچ صبح11بجے ہوگا جس میں حکومت بجٹ کی منظوری لے گی۔

گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں