Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanبدنام زمانہ آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف،...

بدنام زمانہ آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف، بیرسٹر سیف


پشاور(نمائندہ جنگ) خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت بدنام زمانہ آئینی ترامیم کی ناکامکوشش کررہی ہے، ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، یہ ترامیم آئین سے غداری کے سوا کچھ نہیں ہے،پی ٹی آئی اعلیٰ عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، آزادی کسی صورت سلب نہیں کرنے دیں گے، یہ باتیں انہوں نے پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے کیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے بلاول بھٹو بھی بدنام ترامیم میں پیش پیش ہیں، ان ترامیم کے لئے جعلی اتحادی حکومت ٹولیوں کی شکل میں گھوم پھررہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں