Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanبشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات...

بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا



راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان  سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔

“جنگ ” کے مطابق بشریٰ بی بی کو گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر لے جایا گیا۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی جائے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں