بلدیاتی انتخابات کیلئے نمائندوں کا انتخاب شروع کردیا، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اگلے بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنے نمائندوں کے انتخاب کا آغاز کردیا ہے، فاروق ستار نے کہا کہ آج کی ایم کیو ایم پاکستان نے ماضی میں اپنی چھینی ہوئی نشستیں واپس حاصل کرلیں۔