Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanبلوچستان اسمبلی نے بھی مالی سال 2024.25 بجٹ کی منظوری دے دی

بلوچستان اسمبلی نے بھی مالی سال 2024.25 بجٹ کی منظوری دے دی



 (عیسیٰ ترین) بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 25۔2024  کے بجٹ کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان  اسمبلی نے  9سو ارب روپے سے زائد مالیت کی بجٹ میں مجموعی طور پر93 مطالبات زر کی منظوری دے دی جن میں  ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 321ارب لگایا گیا،  بجٹ میں غیر ترقیاتی  اخراجات کا  تخمینہ 579ارب 99 کروڑ روپے لگایا گیا۔ 

وزیر خزانہ میر شیعب نوشیرواں نے 93  مطالبات زر ایوان میں پیش کئے ، ایوان نے کسی مخالفت کے بغیر  مطالبات زر کی منظوری دے کر  بلوچستان اسمبلی کا اجلاس   کل 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی تحریری درخواست کے باوجود جلسے کی اجازت نہ مل سکی
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں