Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanبلوچستان کے سردار اور وڈیرے بھی مسائل کے ذمہ دار ہیں امیر...

بلوچستان کے سردار اور وڈیرے بھی مسائل کے ذمہ دار ہیں امیر جماعت اسلامی



کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مقدمہ مینار پاکستان کے سائے تلے لڑیں گے، بلوچستان کے سردار اور وڈیرے بھی مسائل کے ذمہ دار ہیں۔آئین کا آرٹیکل 158مقامی افراد کو وسائل پر پہلا حق دیتا ہے، ریکوڈک منصوبے میں بہتری لائی جائے، امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، سی پیک پر چین سے معاملات طے کیے جائیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ الیکشن کے نام پر جو ڈرامہ ہوا اس کی کوئی حیثیت نہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتیں فارم 47 پر کھڑی ہیں، انتخابات میں ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا صفایا ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں