جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کے سیکیورٹی انچارج کو روسٹرم پر بلا لیا گیا
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کی سماعت کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کے سیکیورٹی انچارج کرنل (ر) عاصم کو روسٹرم پر بلا لیا۔