Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanبلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس کے متعدد بلاک...

بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس کے متعدد بلاک سیل 



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے )نے خیبرپختونخواہاؤس کے متعدد بلاک سیل کردیئے۔

 نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ڈی اے ذرائع کاکہنا ہےکہ بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس سیل کیا جا رہا ہے ،سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کے پی ہاؤس سیل کر رہے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ بھی سی ڈی اے ٹیم کے ہمراہ ہیں۔

سردار آصف کاکہنا ہے کہ اب تک خیبر پختونخوا ہاؤس کے چار بلاکس کو سیل کیا گیا ہے،کے پی ہاؤس کو مکمل سیل کیا جائے گا ،ان کاکہناتھا کہ ابھی تک کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں ہے ۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں