Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanبنوں؛ نامعلوم افراد نے 7پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

بنوں؛ نامعلوم افراد نے 7پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا



(24نیوز)بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے 7پولیس اہلکاروں  کو اسلحہ سمیت اغوا کرلیا۔

نامعلوم افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا,یہ واقعہ بنوں کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ احمد زئی سب ڈویژن میں پیش آیا ہے ,پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور مغویوں کی تلاش جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:یو اے ای میں پاکستانیوں کیلئے ویزہ پابندیاں،وجوہات بھی سامنے آگئیں





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں