Monday, January 6, 2025
ہومPakistanبنگلہ دیش کی کشیدہ صورتحال پر امریکا کا ردِعمل بھی آ گیا

بنگلہ دیش کی کشیدہ صورتحال پر امریکا کا ردِعمل بھی آ گیا



(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی کشیدہ صورتحال پر ردِ عمل دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس نے بنگلہ دیشی فوج کے اقدام کی تعریف کی ہے۔

بنگلہ دیش کی موجودہ کشیدہ صورتحال سے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کی تشکیل جمہوری اور جامع ہونی چاہیے، بنگلہ دیشی فوج کا تحمل، فریقین کو مزید تشدد سے باز رہنے کی ترغیب قابلِ تعریف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیشی مظاہرین نے معروف سابق کرکٹر کا گھر بھی جلا ڈالا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں