بھارتی ناظم الامور گیتکا سریواستو لاہور میں ، کتنے دن قیام کریں گی, کن …
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں بھارتی ناظم الامور گیتکا سریواستو 3 روزہ دورہ پر آج لاہور پہنچ رہی ہیں۔ وہ پہلی بار لاہور کا دورہ کررہی ہیں۔ گیتکا سریواستو مختلف سرکردہ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی اور لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ بھی کریں گی۔