Monday, January 6, 2025
ہومPakistanبھارت کے بحری جہاز پاک بحریہ کی جنگی مشقوں کی جاسوسی کرتے...

بھارت کے بحری جہاز پاک بحریہ کی جنگی مشقوں کی جاسوسی کرتے ہوئے پکڑے گئے



بھارت کے بحری جہاز پاک بحریہ کی جنگی مشقوں کی جاسوسی کرتے ہوئے پکڑے گئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ ان دنوں ’سیز پارک2024ء‘ کے نام سے کریک کے علاقوں میں صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساتھ سمندر میں جنگی مشقیں کر رہی ہے اور پاک فوج کے ترجمان ادارے ’آئی ایس پی آر‘ کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے بحری جہازوں کو پاک بحریہ کی ان جنگی مشقوں کی جاسوسی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کے دوران سمندر میں پی این وار شپس اور جنگی طیاروں کے علاوہ بھارتی بحریہ کی آبدوزیں بھی دیکھی گئیں، جو پاک بحریہ کی مشقوں کی جاسوسی میں مصروف تھے۔ اس صورتحال کے پیش نظر پاک بحریہ نے تمام ضروری اقدامات کیے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں