Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanبہاولپور میں پی ٹی آئی کے 140 کارکنان کیخلاف مقدمات درج

بہاولپور میں پی ٹی آئی کے 140 کارکنان کیخلاف مقدمات درج



بہاولپور میں تحریک انصاف کے 140 کارکنان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گیے۔

پولیس کے مطابق مقدمات تھانا سول لائنز اور تھانا صدر میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر 16 ایم پی او و دیگر دفعات کے تحت درج کی گئیں۔

پولیس کے مطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر مقدمات درج کیے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں