Monday, January 6, 2025
ہومPakistanبیرسٹر سیف کا بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کا مطالبہ

بیرسٹر سیف کا بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کا مطالبہ



مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے حکومت سے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کا مطالبہ کردیا۔

پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو خوراک میں زہریلا کیمیکل دیا جارہا ہے، بانی چیئرمین کی اہلیہ کو کچھ ہوا تو ذمے دار مریم نواز اور شہباز شریف ہوں گے۔

بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ مستند معالج پر مشتمل میڈیکل بورڈ بشریٰ بی بی کا علاج کرکے عدالت رپورٹ کریں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں