Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanبیرسٹر گوہر کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ

بیرسٹر گوہر کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ



چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ضمنی الیکشن کا دن جمہوریت کا سیاہ دن تھا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ہے، الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، اپنی ساکھ کھو بیٹھا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں اور چیف جسٹس دھاندلی کا نوٹس لیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں