Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanبیلاروس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقاتدفاع سمیت علاقائی سلامتی سے...

بیلاروس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقاتدفاع سمیت علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت 



(احمد منصور)بیلاروس کے صدر نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی،ملاقات میں دفاع کے شعبے میں تعاون سمیت علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عالمی و علاقائی امور میں بیلاروس کے کردار کو سراہا اور بیلا روس کے ساتھ تعاون بڑھانے اور دو طرفہ روابط مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہارکیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بیلا روس کے صدر نے علاقائی امن و استحکام کیلئے مسلح افواج کے کردار کو سراہا،معزز مہمان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج کی  قربانیوں کا اعتراف کیا۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!آئی جی اسلام آبادکے سکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں