Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanبیٹا پیدا نہ ہونے پرسسرالیوں   کا بہوپر تشدد مقدمہ درج 

بیٹا پیدا نہ ہونے پرسسرالیوں   کا بہوپر تشدد مقدمہ درج 


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)غا زی آ با د  کے علا قہ میں  بیٹیاں پیدا کیں  بیٹے پیدا کیوں نہ کئے بیٹیاں پیدا کرنے پر سسرالیوں نے بہو کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مقدس نامی خاتون نے شوہر اور سسر کے خلاف تھانہ غازی آباد میں مقدمہ درج کروا دیا مقدمہ میں شوہر مزمل اور سسر اسلم کو نامزد کیا گیا ایف آ ئی آ ر کے مطابق شوہر اور سسر نے تشدد کیا اور حبس بے جا میں رکھا مجھے 3 سے 4 روز تک تشدد کا نشانہ بناتے رہے مقدمہ درج کر لیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں