Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanبےنظیرانکم سپورٹ پروگرام سینٹر پرخواتین کا رش و بدنظمی بھگدڑ مچنے سے...

بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام سینٹر پرخواتین کا رش و بدنظمی بھگدڑ مچنے سے کئی خواتین کی حالت غیر متعدد خواتین زخمی



بھکر (ویب ڈیسک) جہانیاں اور بھکر میں بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام سینٹر پرخواتین کا رش و بدنظمی بھگدڑ مچنے سے کئی خواتین کی حالت غیر ہوگئی ہے، جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

آج نیوز کے ذرائع کے مطابق جہانیاں میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سینٹر پر خواتین کا رش و بدنظمی کا واقعہ پیش آیا ہے۔جہاں سینٹر ہذا کے قیام کے پہلے روز ہی خواتین کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی۔ خاطر خواہ انتظامات نہ ہونے سے مستحق خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، حبس، دھکم پیل سے خواتین کی حالت غیر ہوگئی۔ متعدد خواتین زخمی ہو گئیں، ریسکیو نے طبی امداد فراہم کی گئیں۔

دوسری جانب بھکرمیں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم میں بھگدڑ مچ گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں