پاکستان میں بہتر روزگار کی تلاش نوجوانوں کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں۔ نوجوان جب اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں نکلتے ہیں تو انہیں تجربہ نہ ہونے کی بنیاد پر روزگار نہیں ملتا۔ ملک کے تعلیمی نظام سے متعلق طلبہ اور ماہرین کی کیا رائے ہے؟ جانیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔