Monday, January 6, 2025
ہومPakistanتحریک انصاف کی کور کمیٹی نے حماد اظہر کے استعفیٰ پر فیصلہ...

تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے حماد اظہر کے استعفیٰ پر فیصلہ سنا دیا



 (طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے حماد اظہر کا استعفیٰ مسترد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیرصدارت  پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں حماد اظہر کا استعفیٰ مسترد کردیا گیا،کور کمیٹی نے بانی چئیرمین سے بھی حماد اظہر کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست  کی گئی۔کور کمیٹی نے کہاکہ حماد اظہر کام جاری رکھیں، تحفظات دور ہوں گے،حماد اظہر خود استعفیٰ کے معاملے پر ریویو کریں۔

اجلاس میں چیف جسٹس کے کیسز سے متعلق معاملات پر غورکیاگیا،قانونی کمیٹی نے کور کمیٹی کو کیسز پر تفصیلات سے آگاہ کیا،کور کمیٹی نے ایک بار پھر قاضی فائز عیسیٰ سے پی ٹی آئی کیسز سے الگ ہونے کا مطالبہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کتنے مرحلوں میں ہوگا؟الیکشن کمیشن سے اہم خبر آ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں