Monday, January 6, 2025
ہومPakistanترکیہ کے صدر طیب ایردوان کا روان ماہ پاکستان آنے کا امکان

ترکیہ کے صدر طیب ایردوان کا روان ماہ پاکستان آنے کا امکان



 اسلام آباد(آئی این پی )ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران ترکیہ کے صدر کو پاکستان دورے کی دعوت دی تھی ۔وزرات  تجارت کے ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق    متعلقہ وزارتوں نے دورے کے دوران زیر بحث آنے والے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔

 ترکیہ کے صدر طیب ایردوان پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے دوران پاکستان میں کام کرنے والے اپنے تاجروں کو درپیش چیلنجز کو حل کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں