ہوم Pakistan تشویشناک خبر :ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس...

تشویشناک خبر :ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

0



تشویشناک خبر :ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو …

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) تشویشناک خبر سامنے آئی ہے کہ ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ، حب کے ایک، ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا اسکے علاوہ کراچی ملیر، کراچی جنوبی اور ڈی آئی خان کے نمونوں میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،تمام نمونوں میں پائے جانیوالے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version