Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanتعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔

ہم نیوز کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کے اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق صبح کے اوقات میں تمام سکول صبح ساڑھے 8 سے ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے۔جمعے کو سکول ساڑھے 8 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق شام کے اوقات میں اسکول دوپہر ڈیڑھ سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں