Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanتوہین رسالت کا جرم ثابت مجرمہ کو سزائے موت کا حکم

توہین رسالت کا جرم ثابت مجرمہ کو سزائے موت کا حکم



اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کی انسداد سائبر کرائم عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مجرمہ کو توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 سی کے تحت سزائے موت سنا دی ہے، مذکورہ مجرمہ کے خلاف مقدمہ نمبر 51/2021ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد میں شیراز احمد فاروقی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، انسداد سائبر کرائم عدالت کے جج محمد افضل مجوکہ کے فیصلے سے مذکورہ مجرمہ کو سزائے موت کے بعد سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث سزائے موت پانے والے مجرمان کی تعداد 17ہو گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں