Monday, December 23, 2024
ہومPakistan   تکنیکی آپریشنل وجوہات کے باعث 8 پروازیں منسوخ 

   تکنیکی آپریشنل وجوہات کے باعث 8 پروازیں منسوخ 



(احسان عباسی) تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث اندرون وبیرون ممالک جانے والی8 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ 

تفصیلات کے مطابق تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث  کراچی سے دوحہ قطر ایئر ویز کی پرواز کیوآر 611،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524منسوخ ہوگئی ۔

کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504،502،کراچی سے اسلام آباد ایئر سیال کی پرواز پی ایف 123 بھی منسوخ  ہوگئی۔
کراچی سے لاہورایئر سیال کی پرواز پی ایف 143،145 اورکراچی سے ملتان پی آئی اے کی پرواز 330 منسوخ بھی کینسل ہو گئی 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں