Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanتھانہ سنگجانی مقدمہ، اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

تھانہ سنگجانی مقدمہ، اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل


فوٹو: فائل

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ 

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف احتجاج پر مقدمے کے معاملے میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے انہیں جوڈیشل کردیا۔

اعظم سواتی کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اے ٹی سی میں پیش کیا گیا تھا۔ 

خیال رہے کہ اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں