Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanجامعہ بنوریہ عالمیہ کی تقریب دستار فضیلت کل ہوگی گورنر سندھ سمیت...

جامعہ بنوریہ عالمیہ کی تقریب دستار فضیلت کل ہوگی گورنر سندھ سمیت اہم شخصیات شرکت  کریں گی 



جامعہ بنوریہ عالمیہ کی تقریب دستار فضیلت کل ہوگی ، گورنر سندھ سمیت اہم …

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے تحت تقریب دستار فضیلت (کانووکیشن ) کل ہوگی، تقریب میں ملکی وغیر ملکی علماء مشائخ شخصیات  گورنر سندھ جناب کامران خان ٹیسوری ، وفاقی مذہبی امور جناب انیق احمد سمیت مختلف ممالک کے سفیر ، قونصل جنرلز اورسیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی۔ تقریب میں جامعہ بنوریہ عالمیہ سے اس سال مختلف شعبہ جات سے سند فراغت حاصل کرنے والے26 ممالک کے 556 فضلاء کو دستار فضیلت دی جائے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں