Monday, December 23, 2024
ہومPakistanجبری کمشدگیاں، نگران حکومت مسائل حل نہیں کر سکتی تو مظلوموں پر...

جبری کمشدگیاں، نگران حکومت مسائل حل نہیں کر سکتی تو مظلوموں پر تنقید بھی نہ کرے



ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان کے سیکٹری جنرل حارث خلیق کا کہنا ہے کہ گمشدہ افراد کا مسئلہ منتخب حکومت ہی حل کر سکتی ہے لیکن نگراں حکومت کو چاہیے کہ وہ مظاہرین کے مطالبات پر تنقید بھی نہ کرے



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں