Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanجج درخواستوں کی وصولی کیلئے ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کا...

جج درخواستوں کی وصولی کیلئے ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ



(شاہد سپرا)حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے، درخواست پر عازمین حج کی آسانی کیلئے بینک دن ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے،نامزد بینک3 دسمبر تک بلاتعطل حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، سلمان اکرم راجہ عہدے سے مستعفی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں