Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanجج کےچیمبر کو تالا لگانا خاتون وکیل کو مہنگا پڑ گیا

جج کےچیمبر کو تالا لگانا خاتون وکیل کو مہنگا پڑ گیا



(عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بعض وکلا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سریاب میں سول جج کے چیمبر کو تالا لگایا تھا،بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے جج کے چیمبر کو تالا لگانے کا نوٹس لے لیاگیا،چیف جسٹس نے سول جج کی رپورٹ پر ایکشن لیتے ہوئے خاتون وکیل فرزانہ خلجی کی وکالت کا لائسنس منسوخ کردیا ،چیف جسٹس نے مزید قانونی کارروائی کیلئے معاملے کو بلوچستان بار کونسل کو بھجوا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں:قومی کرکٹرز کو بگ بیش لیگ کیلئے این او سی جاری کون کون شامل؟نام سامنے آ گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں