Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanجماعت اسلامی کے دھرنے میں شریک پی ٹی آئی رہنماؤں نے گرفتاری...

جماعت اسلامی کے دھرنے میں شریک پی ٹی آئی رہنماؤں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے کیا کیا؟ پولیس والے ڈھونڈتے رہ گئے



(ارشاد قریشی)مہنگائی ، بجلی کے بلوں اور ٹیکسزکیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا آٹھویں روز میں داخل ہو گیا، جماعت اسلامی اور  حکومت کے درمیان مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی،پی ٹی آئی کے قائدین شعیب شاہین اور شہریار ریاض نے دھرنے میں شرکت کی۔

راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کے بعد پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اور شہریار ریاض موٹر سائیکل پر روانہ ہوئے۔پی ٹی آئی کی قیادت ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے موٹر سائیکل پر روانہ ہوئی ،شعیب شاہین کاکہناتھا کہ مجھے کہا گیاہے  کہ اگر دھرنے میں جاؤ ٔگے تو گرفتار کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عدالتوں میں مقدمات کے زیر التوا ہونے کی وجہ کیا ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ کے دوران سماعت کیس میں اہم ریمارکس





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں