Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanجو کمزوریاں نظر آئیں ہم نے ان کو نکال دیا، فضل الرحمان

جو کمزوریاں نظر آئیں ہم نے ان کو نکال دیا، فضل الرحمان


فائل فوٹو۔

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو کمزوریاں ہمیں نظر آئیں ہم نے ان کو نکال دیا۔ 

سربراہ جے یو آئی (ف) پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اس موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ظاہر ہے ہمیں ملک کی خدمت کرنی ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ہمیں ملک کے نظام اور آئین کو مستحکم کرنا ہے۔ ہم نے شخصیات کی جنگ نہیں لڑی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں