Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanجہلم؛ سوہاوہ کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی

جہلم؛ سوہاوہ کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی



جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)جہلم میں  سوہاوہ کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق آگ ڈیڑھ کلومیٹر کے ایریا میں مختلف مقامات پر لگی ہے،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کاکہناتھا کہ آگ پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،آگ بجھانے والی گاڑیاں پہاڑی علاقے میں نہیں پہنچ سکتیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں