Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanحافظ آباد: تیز رفتار کارنہرمیں جا گری والد اور بیٹا بیٹی جاں...

حافظ آباد: تیز رفتار کارنہرمیں جا گری والد اور بیٹا بیٹی جاں بحقاہلیہ کو زندہ بچا لیا گیا



حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھون کلاں کے قریب تیز رفتار کار جھنگ برانچ نہر میں جا گری ، نہر میں ڈوب کر والد اور اسکے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق کار سوار خاتون کو زندہ بچا لیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں فیاض احمد ، 12 سالہ بیٹا فیضان اور 15 سالہ بیٹی کائنات شامل ہیں۔ریسکیو کے مطابق حادثے کا شکار فیملی اپنے گاوں گیگے جا رہی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں