Monday, December 23, 2024
ہومPakistanحکومت کاتحریک انصاف سے مزید مذاکرات نہ کرنےکا فیصلہ

حکومت کاتحریک انصاف سے مزید مذاکرات نہ کرنےکا فیصلہ



(اویس کیانی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے مزید مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم  شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کی مجموعی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس  ہوا،اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سمیت دیگر وزرا موجود تھے۔ 

 ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے احتجاج اور حکومت کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی،اجلاس میں حکومت کا مذاکرات مزید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا احتجاج ، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں